صحافی عزیز میمن کے قاتل گرفتار
محراب پور کے صحافی عزیز میمن کے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
جے آٹی ٹی، کے سربراہ غلام نبی میمن کہتے ہیں۔ عزیز میمن کے قتل میں آٹھ افراد ملوث ہیں پولیس نے تین ملزمان ۔ نذیر سہتو، فرحان سہتو اور امیر کو گرفتار کیا ہے۔ اِس کیس کا ماسٹر مائنڈ مشتاق سہتو فرار ہے۔
غلام نبی میمن کا کہنا تھا کہ۔ گرفتار ملزم نظیر سھتو نے قتل کا اعتراف کرلیا ہے جسے آج عدالت میں پیش کردیا گیا ہے۔
اُن کا کہنا تھا کہ صحافی عزیز میمن کو دشمنی نہیں بلکہ رنجش پر قتل کیا گیا ہے۔
مزید خبریں
صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی
پک اپ گاڑی میں گیس ڈلواتے ہوئے سلنڈر پھٹنے سے 4 افراد جاں بحق، 4 مویشی بھی مرگئے
کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن کا ریاضی کا پرچہ آؤٹ ہونے پر تحقیقات کا آغاز
بیوی پر تیزاب پھینکنے کے ایک اور مقدمے میں ملزم کو 14 برس قید
کے الیکٹرک نے 7 برس کیلیے بنیادی ٹیرف میں 3.8 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کردیا
وزیراعظم شہباز شریف نے آج ایف بی آر کا اجلاس طلب کرلیا
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.